+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2026 17:58:28
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دنوں ایکسپورٹرز نے مال لیے تھے تاہم اب ریٹ کم کر کے لگاتے ہیں۔ لائنوں پر آمدن بھرپور ہے وقتی مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔