+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2026 17:25:58
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکست مظبوط بیٹھے ہیں جزبات گرم ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔