+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2026 12:00:09
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکست مظبوط بیٹھے ہیں۔ انڈیا میں بارشیں نا ہونے کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے جس کی وجہ سے لوکل بھی ٹریڈرز جزباتی طور پر مظبوط ہو گئے ہیں۔