+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2026 11:58:36
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مال 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قصور نئے مال لوڈ میں 2800/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ 2800 والے مالوں کی کوالٹی تھوڑی ہلکی ہے جبکہ 2900 والے مال کی کوالٹی اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ مزےداری نہیں ہے۔