+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2026 12:51:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13430 العربیہ 13415 اور سفینہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13440 کمالیہ 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو اچھے گھر 13050 ریٹ مانگتے ہیں جبکہ بازار سے کم ریٹ میں بھی جے ڈی مل جاتی ہے یونائیٹڈ 13040 اے کے ٹی 13050 ڈھرکی 13040 گھوٹکی فائلر 13020 الائنس 13010 ایس جی ایم 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13140 آروائے کے 13160 فاطمہ 13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ رانی پور 13020 آبادگار 13040 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ اگست فکس کے سودوں کے 13000 ستمبر فکس کے سودوں کے 12670 جبکہ اکتوبر فکس کے سودوں کے 12280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کل 10 ڈالر کمزور ہوکر 518 ڈالر فی ٹن پر کلوز ہوئی ہے۔