+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2023 14:13:05
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ فیصل آباد منڈی میں 52000/53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر تیز ہے اور 305 تک کل ٹریڈ ہوا ہے۔  انڈین مارکیٹ آج 1100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 31440 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو 3800 ڈالر مارکیٹ بنتی ہے۔ ایکسپورٹرز اس پر خرچے اور نفع ڈال کر ایکسپورٹ کرتے ہیں۔