+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2023 12:42:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد اور بھلوال 8600 پاپولر 8400 سلاںوالی 8375 رمضان 8350 اور العربیہ 8350 بھون 8300 جھنگ 8300 عبداللہ شوگر ملز 8300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہ کل کی نسبت۔  فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8375 کنجوانی 8325 کشمیر نو سیل کمالیہ نو سیل ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8310 آر وائی کے 8300 جے ڈی ڈبلیو 8280 اتحاد 8285 یونائیٹڈ 8280 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی الائنس وغیرہ 8265 گھوٹکی 8275 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 8150 تھرپارکر دیوان 8175  جیسے حالات ہیں۔  جے ڈی ڈبلیو کے فروری کے سودے 8510 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔نیچے کام کاج نہیں ہے اور 6 فروری کے سٹے کے سودے ابھی تک کلیئر نہیں ہوئے ہیں۔