+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2023 12:02:32
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر 9 کنٹینر کی آمد تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ سے مال بہت تھوڑے تھوڑے باہر نکل رہے ہیں ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے۔ اس لئے ماہرین بہتر ہے۔