Black Matpe | ماش ثابت
Nov 28 2026
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگی کے۔ کل چھٹی تھی آج شام میں مارکیٹوں میں ڈیمانڈ کا صحیح پتا چل سکے گا۔ کل کراچی پورٹ پر 8 کنٹینر برازیل مونگ کی آمدن تھی۔
Aug 29 2026 18:53:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی پرانا 2025 16800 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ نیا برسیم 30 ستمبر تک ڈلیوری 18300/400 میں مل جاتا ہے۔ ملتان منڈی میں پرانا مصری برسیم 17300/500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج شیخوپورہ اور واہنڈو کی منڈیوں میں 9000 سے 13500 تک بولی ہوئی ہے کچے مالوں کی جبکہ پلانٹ والے مال 18000/18500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج مصر بھی مارکیٹ ٹوٹی ہے اور 1360 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 16700 تک پڑتا ہے۔ فل الحال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 30 ستمبر سے پہلے پہلے تقریباً 275 سے 300 کنٹینر کراچی پورٹ پر نئے مال آ جائیں گے۔ یہ ایک محطاط اندازہ ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے .
Aug 29 2026 18:20:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہوئی ہے اور 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 12990 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 29 2026 18:18:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں پلانٹ والے برانڈڈ مال 51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Aug 29 2026 18:09:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ باریک سندی چنا مورو کوالٹی لائنوں پر 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے کاؤنٹر سلو ہے۔ .
Aug 29 2026 18:07:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں کرمسن کوالٹی 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ کرمسن ریسیل والے مالوں کے 155 جبکہ نپر رسیل والے مالوں کے 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 29 2026 17:58:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دنوں ایکسپورٹرز نے مال لیے تھے تاہم اب ریٹ کم کر کے لگاتے ہیں۔ لائنوں پر آمدن بھرپور ہے وقتی مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 29 2026 17:57:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں بھی مال نہیں جارہے ہیں جبکہ لائنوں پر آمدن بھی بڑھ رہی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 29 2026 17:56:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور منگل بدھ پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ستمبر کے پہلے ہفتے میں کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن بھی متوقع ہے جسکی وجہ سے فلحال انویسٹرز رکے ہوئے ہیں اور نیچے گاہکی بھی فلحال سست ہے۔ .
Aug 29 2026 17:31:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 7500/7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ خریدار نہیں ہے۔ .
Aug 29 2026 17:30:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 111/112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور ویسل والے مالوں کے 104.5 روپیہ کلو تک کام ہیں۔ فارورڈ والے مالوں میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 29 2026 17:29:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت شام کے اوقات میں 25 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 11675 جبکہ پورٹ کے مال 11625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 29 2026 17:27:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7500/7600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال وقتی مارکیٹ میں نہ زیادہ تیزی ہے اور نہ زیادہ مندہ ہے۔ آج قصور منڈی میں 1200/1400 بوری کی آمدن تھی اور 2800/2850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 29 2026 17:25:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکست مظبوط بیٹھے ہیں جزبات گرم ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Aug 29 2026 16:58:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور پرانے مال ملتان منڈی میں 17500 کی بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے اور کراچی مارکیٹ سے پرانے مالوں کے 17200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ آج دیسی برسیم کچے مال کا ریٹ کافی کم ہوا ہے۔ 13000/14000 تک کی مارکیٹ ہے شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں۔ زمیندار تو مال بیچتے نہیں ہیں لیکن دکان دار اس سے زیادہ ریٹ بھی نہیں لگاتے ہیں۔ .
Aug 29 2026 14:43:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام کاؤنٹر چل رہا ہے جہاں کھل کر ڈیمانڈ آئی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Aug 29 2026 14:37:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے برانڈڈ مال 51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب بھر میں بارشیں کم ہیں اور سخت دھوپ ہے جسکی وجہ سے فلحال نیچے وکرا بھی سلو یے۔ .
Aug 29 2026 14:35:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ کرمسن ریسیل والے مالوں کے 155 جبکہ نپر رسیل والے مالوں کے 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 29 2026 14:21:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Aug 29 2026 13:51:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 29 2026 13:46:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال وقتی مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 97٪ پیوریٹی والے مالوں کی 2360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اس سے اچھے پیوریٹی والے مالوں کی بکنگ اونچی ہے۔ .
Aug 29 2026 13:44:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا سے بکنگ میں وارہ پڑتا نہیں ہے جبکہ بلوچستان رستوں کے مسائل کی وجہ سے ایران سے بھی کھل کر مال نہیں آرہے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 29 2026 13:42:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں پرانے مال 17500/18000 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔ فل حال بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ ٹریڈرز ابھی بھی پرانے مالوں سے بھرے پڑے ہیں۔ دوسری جانب نئے مالوں میں بائر آپشن کا کام نہیں ہو رہا ہے جبکہ سیلر آپشن 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 17300 میں مل جاتے ہیں۔ فل حال وقتی مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے تاہم آگے مندہ ہی لگتا ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور نظر آ رہی ہے 1400 ڈالر کی بیچ ہے جبکہ گاہک نہیں ہے۔ اگر مصر مارکیٹ کمزور ہو جاتی ہے تو حیدر آباد والے سارے بکنگ میں چلے جائیں گے کیونکہ سندھ ڈیمانڈ لیٹ شروع ہوتی ہے۔ .
Aug 29 2026 12:51:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13430 العربیہ 13415 اور سفینہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13440 کمالیہ 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو اچھے گھر 13050 ریٹ مانگتے ہیں جبکہ بازار سے کم ریٹ میں بھی جے ڈی مل جاتی ہے یونائیٹڈ 13040 اے کے ٹی 13050 ڈھرکی 13040 گھوٹکی فائلر 13020 الائنس 13010 ایس جی ایم 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13140 آروائے کے 13160 فاطمہ 13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ رانی پور 13020 آبادگار 13040 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ اگست فکس کے سودوں کے 13000 ستمبر فکس کے سودوں کے 12670 جبکہ اکتوبر فکس کے سودوں کے 12280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کل 10 ڈالر کمزور ہوکر 518 ڈالر فی ٹن پر کلوز ہوئی ہے۔ .
Aug 29 2026 12:35:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 2/3 گاڑی کی آمدن تھی اور 8000/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ دوبارہ سست نظر آ رہی ہے۔ پچھلا سیزن ریٹ 17000/17500 تک چلا گیا تھا۔ ہر طرف کاشت بہت اچھی ہوئ ہے۔ .
Aug 29 2026 12:31:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 111/112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں جبکہ گاہکی بھی حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ حاضر صرف ملرز ہی گاہک ہیں انویسٹرز جو آگے ویسل ہیں ان میں ریٹ کم ہے 104 روپے ایکس پورٹ ڈلوری کا ریٹ ہے ان میں مال خریدتے ہیں۔ .
Aug 29 2026 12:11:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مال ایکسپورٹ نہیں ہو رہے ہیں کوالٹی ہلکی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ .
Aug 29 2026 12:08:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ آج کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی اور نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 13800/14300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نمبر 2 کوالٹی مالوں کے 12800/13400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور زیادہ موئسچر ہلکی کوالٹی مالوں کے 10000/12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی ہلکی نمبر 3 کوالٹی مالوں کے 15050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 13500/14000 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ پاکستان کی کوالٹی ہلکی ہو گئ ہے جس کی وجہ سے مال ایکسپورٹ نہیں ہوتے ہیں۔ شہزادی اور مورو کوالٹی مالوں کے 9000/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 29 2026 12:04:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ لیکن بڑے ٹریڈرز روزانہ تھوڑا تھوڑا کر کے مال خرید رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال تو خرید رہے ہیں۔ پہلے مال خریدتے ہیں پھر ساتھ ہی 50/100 ریٹ کم کر دیتے ہیں۔ ایکسپورٹرز بھی ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ مال گوداموں میں لگائ جا رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاکستانی 70/30 کوالٹی کے چائنہ 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سب سے کم ریٹ پاکستانی مالوں کا ہی ہے۔ .
Aug 29 2026 12:00:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکست مظبوط بیٹھے ہیں۔ انڈیا میں بارشیں نا ہونے کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے جس کی وجہ سے لوکل بھی ٹریڈرز جزباتی طور پر مظبوط ہو گئے ہیں۔ .
Aug 29 2026 11:58:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مال 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قصور نئے مال لوڈ میں 2800/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ 2800 والے مالوں کی کوالٹی تھوڑی ہلکی ہے جبکہ 2900 والے مال کی کوالٹی اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ مزےداری نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott