+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2022 15:54:06
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 9750 روپیہ من تک خریدار بن جاتا ہے جبکہ 9800 کی بیچ آتی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے مارکیٹ میں۔