Yellow Peas | ییلو پیس
Apr 08 2026
Jan 09 2026 22:07:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں ٹریڈرز پرافٹ ٹینگ کر رہے ہیں جبکہ فارورڈ ریٹ کم ہونے کی وجہ سے حاضر بھی خاموشی ہے۔ فروری کے سودے بھی جنوری سے 100 اوپر کر کے مل جاتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔ .
Jan 09 2026 21:05:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فارورڈ مارکیٹ مزید 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم حاضر میں بازار 14300 ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کا۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہی کرنی ہے۔ .
Jan 09 2026 17:13:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مالوں کے 180/182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال مکس 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 230 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے جبکہ 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2026 17:11:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مالوں کے 180/182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال مکس 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 230 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے جبکہ 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2026 17:10:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ تو 14270/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لیکن حاضر میں 14315 روپیہ کوئنٹل تک ہی بھاؤ ہیں اس سے کم میں مال نہیں ہے۔ ایس جی ایم 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2026 17:00:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے فارورڈ میں 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 3 مل فروری کے سودے 14375 روپیہ کوئنٹل میں مل جاتے ہیں۔ .
Jan 09 2026 16:57:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10260 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایس کیو کوالٹی کے پیر منگل پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2/3 دونوں بعد کراچی پورٹ پر مال لگ رہے ہیں جن کی لوکل مارکیٹ میں بیچ ہے۔ .
Jan 09 2026 16:38:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 330 ڈالر والے جہاز کے 118 جبکہ 317 ڈالر والے جہاز کے 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اگلا مہینہ نیچے ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ اچھی رہنے کے امکانات ہیں رمضان المبارک کی وجہ سے۔ تاہم امپورٹرز لوکل میں مال بیچ کر سپلائ میں جو مال ا رہے ہیں ان میں خریداری کر لیتے ہیں۔ .
Jan 09 2026 16:05:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 157/158 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ وائٹیرا کوالٹی مالوں کے 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی بازار کافی نیچے چلا گیا تھا جس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ حاضر میں جو مال ہیں وہ اونچے پڑتے والے ہیں۔ آمدن میں جو مال بلک میں ا رہے ہیں وہ بھی اوپر پڑتے والے ہیں۔ وقتی تو مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم کوئ زیادہ لمبی چوڑی تیزی بھی نہیں ہے مارکیٹ میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں اوور سپلائ ہے۔ .
Jan 09 2026 15:56:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ شوگر ملز کے 14725/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان شوگر ملز کے 14775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کشمیر سورج وغیرہ کے 14725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے کل 14375 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو کر ابھی 14300 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حمزہ آر وائ کے 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور مہران فاران وغیرہ کے بھی 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سکرنڈ باندھی وغیرہ کے بھی 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ لازمی کرنی چاہیے۔ بھلے بازار تھوڑا بہت مزید بہتر ہو جائے۔ ابھی کرشنگ سیزن شروع ہے اور اس بار اچھی پیداوار متوقع ہے۔ .
Jan 08 2026 18:30:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور حاضر میں 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 14330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 08 2026 18:17:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 08 2026 17:53:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 08 2026 17:48:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مالوں کے 180/182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال مارکیٹ میں شارٹ ہیں 8/9 ایم ایم کے 230 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے جبکہ 9 ایم ایم بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم 355/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 08 2026 17:39:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ویٹارا ویسل کے 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جو آمدن میں مال آرہے ہیں انکا پڑتا اونچے ریٹس کا ہے جبکہ دوسری جانب بکنگ بھی بہتر ہے۔ .
Jan 08 2026 17:30:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئی ہے اور 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 330 ڈالر والے ویسل کے 118 اور 317 ڈالر والے ویسل کے 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے کھینچ ہے۔ .
Jan 08 2026 17:17:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 08 2026 17:02:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں دو چار دنوں سے ہائبرڈ اور لونگی خشک مالوں کی آمدن کم ہے۔ .
Jan 08 2026 16:51:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 08 2026 16:45:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 08 2026 16:39:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 30 دن پیمنٹ پر 12800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 3/4 دن سے 600 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئی ہے اور 5563 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 08 2026 16:32:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں بہتر ہے اور لالا موسی لائن پر 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب بھر میں دھند ہے اور سردی کی وجہ سے ساتھ ساتھ ڈیمانڈ بھی ہے۔ .
Jan 08 2026 15:55:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 14255 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 08 2026 15:08:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مالوں کے 180/182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال مکس 7/8 ایم ایم 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے جبکہ 9 ایم ایم 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 08 2026 14:59:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 08 2026 14:57:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Jan 08 2026 14:38:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 08 2026 14:36:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی طوطا پری کوالٹی 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 08 2026 14:32:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ وقتی شارٹیج کا ریٹ ہے۔ آگے آمدن والے مالوں کا بھی ریٹ تیز ہوا ہے ۔ 330 ڈالر والے جہاز کے مال 6 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 317 ڈالر والے جہاز کے مالوں کے بھی 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاز کے مالوں کی بیچ ہے امپورٹرز نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 08 2026 14:17:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 36000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott