Sorghum | جوار
Apr 02 2026
Jan 03 2026 21:32:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13925/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ میں 13990/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار پھنسا ہوا ہے۔ بازار 14000 سے اوپر جاتا ہے تو سیلنگ شروع ہو جاتی ہے۔ ملز بھی سیلنگ دینا شروع ہو جاتی ہیں جبکہ تھوڑا ڈھیلا ہوتا ہے تو گاہکی شروع ہو جاتی ہے۔ .
Jan 03 2026 18:27:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 355 جبکہ کلپر برانڈ کے 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ باریک اور مٹے چنوں دنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 03 2026 18:25:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 03 2026 18:21:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 03 2026 18:17:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ ابھی فل حال ثابت ماش کے کام کاج سست ہیں۔ فیصل آباد سائڈ دھند ہے۔ موسم صاف نہیں ہے۔ .
Jan 03 2026 18:10:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 03 2026 18:06:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار شام کے اوقات میں بھاگ ناڑی کوالٹی 5850/5900 روپیہ من۔ جبکہ سبی 6000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 6150 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 03 2026 18:06:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ گڈ ایوریج مالوں کے 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 03 2026 18:03:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 70/30 کوالٹی 12700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سٹاکسٹ اچھے خشک مال کے بھرپور گاہک ہیں۔ ان ریٹوں میں بھی اچھا خشک مال خریدنا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی ہے انڈیا فصل شارٹ ہے اور گوار کی مندہ تیزی انڈیا کے پیچھے ہی چلتی ہے۔ .
Jan 03 2026 17:56:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ڈیمانڈ سست تھی .
Jan 03 2026 17:47:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 152.5/153 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل بھی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ .
Jan 03 2026 17:42:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید ڈاؤن ہے اور 13920/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13965 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 03 2026 17:42:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید ڈاؤن ہے اور 13920/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13965 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 03 2026 15:14:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو اور یونائٹڈ شوگر ملز کے 13945 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 14000 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 13750/800 میں مال لیے ہیں ساتھ فروخت بھی کر رہے ہیں۔ .
Jan 03 2026 15:09:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر دونوں کوالٹیوں کے کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے .
Jan 03 2026 15:08:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 355 جبکہ کلپر برانڈ کے 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ باریک اور مٹے چنوں دنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 03 2026 15:04:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور حاضر ڈلوری مالوں کے 152 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر جبکہ وائٹیرا ویسل کے 150 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 03 2026 15:02:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دھنیا ثابت کی مارکیٹ تو بہتر ہی ہے لیکن بلغاریا کے ہلکی کوالٹی مال بھی ہیں مارکیٹ میں۔ ان کو رنگ لگا کر مکس کر کے دکان دار بیچ دیتے ہیں۔ .
Jan 03 2026 14:53:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی کے 5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی اچھے خشک مالوں کے 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال موئسچر والے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج اوکاڑہ 1 گاڑی کی آمدن تھی۔ ملتان منڈی میں بھی 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 03 2026 14:48:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ڈیمانڈ سست تھی .
Jan 03 2026 14:47:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 34200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لوکل مال انڈر کاسٹ ہیں جبکہ بکنگ تیز ہوئ ہے۔ فارورڈ میں 2700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کوئٹہ منڈی میں 36000 روپیہ من سے اوپر کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال بیجائی بھی پچھلے سال کی نسبت کم ہے۔ .
Jan 03 2026 14:13:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ کل رات 127 روپیہ کلو تک بھاؤ چلے گئے تھے تاہم ابھی 125 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ جہاز والے مال کے 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال شارٹیج کا ریٹ ہے۔ ہر بندے کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ اور ریٹ کم ہونے کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ جہاز آگے 13 جنوری کو لگے گا اور 17/18 تاریخ سے ڈلوریاں نکلنا شروع ہونگی۔ بکنگ ادھر ہی رکی ہوئ ہے 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے چند ہی دنوں میں مارکیٹ میں دوبارہ واپس 17 روپے پڑ گئے ہیں۔ آگے جو بلک آمدن میں مال ہیں ان میں امپورٹرز کو بھی اچھا نفع ہے اور ان کی بیچ ہے۔ فارورڈ میں جب دکان داروں کو حاضر سے بھی کم کر کے مال مل رہا ہو تو وہ پھر فارورڈ میں ہی مال لیتے ہیں۔ .
Jan 03 2026 14:04:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے 10 تاریخ کر کے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ ریٹ نہیں آیا ہے۔ آخری 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو مال ماہانہ نیچے بکنے ہوتے ہیں اس سے زیادہ ہی مال پورٹ پر آجاتے ہیں۔ اسی وجہ سے لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہی چل رہی ہے۔ .
Jan 03 2026 13:28:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل ڈاون ہے اور 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ کے۔ فارورڈ بھی 14020/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 03 2026 13:01:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Jan 03 2026 12:58:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اس ریٹ میں بیچ ہے۔ اے کے ٹی 10 جنوری پیمنٹ پر 13950 میں مل جاتی ہے۔ فارورڈ 14040/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 03 2026 12:46:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ رمضان العریبیہ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ 14250 کمالیہ کنجوانی کشمیر وغیرہ 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ کوئ بیچ نہیں ا رہی ہے فل حال۔ فارورڈ بھی حاضر سے 100 روپیہ کوئنٹل اوپر ہی ریٹ سمجھنا چاہیے۔ زیریں سندھ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 03 2026 12:43:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500/700 روپیہ من تیز ہے اور 18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ پچھلے 8/10 دن میں 100 ڈالر تیز ہوئ ہے۔ انڈیا ہلدی شارٹ ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزید تیزی نظر آ رہی ہے۔ ہلدی ایکسپورٹ والا آئٹم ہے انٹرنیشنل مارکیٹ کے ساتھ ہی چلتا ہے۔ .
Jan 03 2026 12:27:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے نائجیریا 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 03 2026 12:17:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور 14030 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott