Desi Chickpeas | کالا چنا
Oct 14 2026
Jul 14 2026 19:01:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 50000/51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نہ کھل کر بیچ ہے اور نہ ہی گاہکی ہے۔ .
Jul 14 2026 19:00:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز کی بیچ ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 460/470 جبکہ پرولائن 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 14 2026 18:53:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 14 2026 18:50:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 7/8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکے مال 600 اور مزید دال کوالٹی مال 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 14 2026 18:49:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن جہاز والے مالوں کے 156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج بازار میں گاہکی آئی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Jul 14 2026 18:42:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 14 2026 18:40:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 0.75 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 166.25 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 14 2026 18:29:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 94.5 جبکہ کینیڈا کے مال 95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 14 2026 18:29:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال آمدن کم ہے آگے وقت کے ساتھ ساتھ آمدن میں اضافہ ہوگا اور ریٹس میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 14 2026 17:56:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93.5 جبکہ کینیڈا کے مال 94.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 14 2026 17:47:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 11800/11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مختلف بارانی علاقوں میں جہاں پچھلے دنوں بارشیں ہوئی ہے وہاں گوار کی کاشت جاری ہے اور مزید بارشوں کی بھی ضرورت ہے تاکہ کاشت مکمل ہوسکے۔ کاشت مکمل ہونے کے بعد کی واضح ہوگا کہ زیادہ کاشت ہوئی ہے یا کم۔ .
Jul 14 2026 17:39:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 12200 جبکہ چمن ماش 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی ضرورت کے مطابق ہے آگے جہاں گاہکی آئی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ .
Jul 14 2026 17:31:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل مارکیٹ 6675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 14 2026 17:09:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک مل رہے ہیں۔ مارکیٹ مندی ہے۔ .
Jul 14 2026 17:01:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7300/7400 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 6800/7000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jul 14 2026 16:52:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا مصری کراچی 14600/700 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کل گھر گھر کا ریٹ ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ پچھلے سال کئی پارٹیاں برسیم میں بہت تگڑا نقصان کر گئ تھیں اس لئے ٹریڈرز ہر گھر سے سودا نہیں لیتے کمزور گھروں کی 14500 کی بیچ ہے انکا بکتا نہیں ہے جبکہ اچھے گھروں کی بیچ نہیں ہے ان سے لوگ 200 مہنگا لینے کیلئے بھی تیار ہیں۔ برسیم میں مندہ تیزی بہت ہوتی ہے تاہم کام کو اس لیول پر کریں جس سے وکرے سے پہلے پہلے مال بیچ کر فارغ ہو جائیں .
Jul 14 2026 16:32:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13128 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 14 2026 15:32:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ سے چند کنٹینرز ہی آئے وہ مال زیادہ تر فروخت ہوچکے ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 7/8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکے مال 600 اور مزید دال کوالٹی مال 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 14 2026 15:26:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 50000/51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچے مال لائنوں پر 38000 سے 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 14 2026 15:22:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔برسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نئے مال کی مارکیٹ بھی 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مال 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 25 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1275 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں لیکن فل حال پاکستان کے امپورٹرز خاموش بیٹھے ہیں گاہک نہیں ہیں۔ دیسی برسیم واہنڈو شیخوپورہ منڈی میں پلانٹ والے مال 11000 سے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 14 2026 14:54:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 14 2026 14:47:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر میں نپر کوالٹی 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جولائی اگست شپمنٹ کے 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 169.99 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 14 2026 14:35:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گولی کوالٹی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جبکہ ایران سائڈ سے بھی مسائل ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 14 2026 14:27:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 14 2026 14:24:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93.5 جبکہ کینیڈا کے مال 94.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جو ییلو پیس کا ویسل کراچی پورٹ پر پچھلے دنوں لگا ہے اسکے ڈاکومنٹس کے مسائل تھے وہ آج یا کل تک کلیر ہو جائے گے۔ بکنگ رشیا سے 290/300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 14 2026 14:18:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11750/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 15 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12506 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 14 2026 13:48:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13915 العربیہ 13755 سفینہ 13810 رمضان 13775 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13750 کمالیہ 13595 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13460 اتحاد 13485 ڈھرکی 13440 گھوٹکی 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13575 حمزہ 13570 اشرف 13560 فاطمہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13300 کرن شوگر ملز کے 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13240 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ڈہرکی گھوٹکی سے کافی مال سندھ کی ملوں میں گئے تھے جس کی وجہ سے سندھ کی ملز میں کافی مال پڑے ہیں ان کی بیچ ہے جسکی وجہ سے ریٹ کم ہے۔ .
Jul 14 2026 12:55:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا ہے۔ کیونکہ انڈیا بازار کافی گرم ہو گیا ہے۔ انڈیا ایک ہی دن میں 1400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17200 والی ہلدی 18600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا 1950 ڈالر کے لیول پر ایف او بی مارکیٹ چلی گئ ہے۔ لوکل پاکستانی مارکیٹ مین پہلے تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ تھی لیکن ابھی انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز نے لوکل بھی سیل روک دی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ ہلدی ایکسپورٹ والا آئٹم ہے اور ایکسپورٹ میں بہت اچھا نفع ہے۔ .
Jul 14 2026 12:39:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں سے نیو تل کی آمدن ہو رہی ہے وہ بھی اپنی اپنی کوالٹی کے ساتھ انہی ریٹس میں فروخت ہو رہے ہیں۔ .
Jul 14 2026 12:34:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہیں اور کام کاج بھی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 460/470 جبکہ پرولائن 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 500 روپیہ من کمزور ہیں اور 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی اونچا ہے ٹریڈرز مال سٹاک نکالنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott