Sorghum | جوار
Sep 01 2026
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jun 01 2026 18:53:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 14300 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ خریدار 14000 روپیہ من تک بن جاتا ہے۔ .
Jun 01 2026 18:48:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13655 اور خانپور شوگر ملز کے 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 01 2026 18:42:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مال کم ہیں کوئی وافر مقدار میں سٹاک موجود نہیں ہیں۔ .
Jun 01 2026 18:29:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی مالوں کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5946 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 01 2026 18:25:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 13000/13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر سدا بہار مال شارٹ ہیں نہ ہی سٹاک موجود ہے اور نہ ہی آمدن ہو رہی ہے۔ .
Jun 01 2026 18:21:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچے مال 5200/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے موٹے چنوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 01 2026 18:19:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 01 2026 18:13:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ آگے 10/15 دنوں تک لودھراں اور جامپور سائڈ سے آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jun 01 2026 18:11:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 165 جبکہ نپر مسور 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے پڑتا بھی اوپر ریٹس کا ہے جبکہ بلک میں فلحال آمدن بھی نہیں ہے۔ .
Jun 01 2026 18:09:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 96 جبکہ کینیڈا کے مال 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز کے ہاتھوں میں اوپر ریٹس والے مال ہیں بیچ کمزور ہے اور نیچے تھوڑی بہت ڈیمانڈ آنے پر مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Jun 01 2026 17:17:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔ بکنگ 905/910 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 01 2026 17:09:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 10600 جبکہ نئے مال 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر گاہکی نہیں ہے۔ عید کے دوران لائنوں سے آمدن بھی کم تھی تاہم اب کچھ دنوں تک آمدن بھی بڑھے گی۔ .
Jun 01 2026 17:07:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 168.5/169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 01 2026 15:14:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13620 جبکہ جون فکس کے سودوں 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 01 2026 15:11:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچے مال 5200/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق محرم کی وجہ سے موٹے چنوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے اسکے علاؤہ باریک چنوں میں کام کاج سست ہے۔ .
Jun 01 2026 15:02:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن حیدر آباد منڈی میں کچے مال 38000/39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر فصل اچھی ہے۔ ان ریٹوں میں لائنوں سے بیچیں ا رہی ہے جبکہ آگے گاہکی ڈھیلی ہے۔ لوکل لوسن کی فصل اچھی ہے۔ ابھی فل حال رکنا چاہیے۔ ان ریٹوں میں خریداری نہیں کرنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی جب تک نیچے ریٹیل میں مال بکنا شروع نہیں ہوتا تب تک تو تھوڑی بہت کھینچ رہ سکتی ہے تاہم اینڈگ میں مارکیٹ کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 01 2026 14:50:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 14500 جبکہ گولی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ سائڈ آج مارکیٹس بند ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Jun 01 2026 14:44:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ عید کی چھٹیوں کے بعد آج مارکیٹس اوپن ہوئی ہیں 2/3 دن تک صورتحال واضح ہوگی۔ بکنگ بھی نرم نظر آرہی ہے کیونکہ انٹرنیشنل میں سٹاک کافی پڑا ہے۔ .
Jun 01 2026 14:43:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بلوچستان سائڈ لوکل زیرہ لوڈ میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے بکنگ 20 ڈالر دوبارہ نرم ہوئی ہے اور 2070 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jun 01 2026 14:26:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 165 جبکہ نپر مسور 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 173 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 01 2026 14:19:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 2500/3000 بوری کی آمد ھے 10000 سے 13500 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال 14000 تک فروخت ہو رہے تھے آج ان میں 1000 روپیہ من مندہ سمجھنا چاہیے۔ گزشتہ دنوں برسیم کے علاقوں میں بارش ہوئی تھی تاہم کوئی زیادہ خرابی نہیں ہوئی ہے۔ دوسری جانب کراچی 14500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پرانے مال کے۔ نئے مال کی بکنگ شروع نئ ہوئی ہے ابھی کیونکہ لوگ فل الحال ذہنی طور پر تیار نہیں ہیں۔ مصر کی فصل بھی 15 جون تک شروع ہو جائے گی۔ بھر پور آمد ہمیشہ جولائی میں ہوتی ہے۔ .
Jun 01 2026 14:14:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن وغیرہ کوئی خاص مال تو نہیں ہے تاہم ریٹ 15000 روپیہ من تک ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 910 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں .
Jun 01 2026 14:07:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد سائڈ پہنچ میں بغیر پرمٹ والے مال 4200 جبکہ پرمٹ والے مال 4000/4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں دوسری جانب آمدن بھی اب ختم ہے۔ .
Jun 01 2026 13:41:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13950 کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13620 گھوٹکی 13600 اے کے ٹی شوگر ملز کے 13590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13700 حمزہ 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13775 مہران اور آبادگار شوگر ملز کے 13810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حکومت نے شوگر ایکسپورٹ کی سمری مسترد کردی تھی تاہم اب شوگر ملز ایسوسیشن نے دوبارہ حکومت کو ایکسپورٹ کی سمری پیش کی ہے۔ .
Jun 01 2026 13:06:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں اچھے کھرے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ہلدی لوکل میں کافی زیادہ آ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ ہلدی ایکسپورٹ والا آئٹم ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ اونچا ہے۔ لوکل پیرٹی ہے لوکل میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 01 2026 13:02:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے خشک مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی وغیرہ کے 10000/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں کوالٹی مالوں کے 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ انویسٹرز نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ .
Jun 01 2026 12:59:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاکستان میں مال کم رہ گئے ہیں۔ بڑی منڈیوں میں تو مال کم ہیں لیکن لائنوں پر پرچون فروشوں کے پاس تھوڑے بہت مال ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹ مناسب ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 01 2026 12:38:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 10600 جبکہ نئے مال 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فرقہ کافی زیادہ ہے۔ نئے مال باریک آ رہے ہیں جبکہ پرانے مال موٹے ہیں۔ ابھی شروع میں یہ فرقہ ہے آگے جا کر ختم ہو جائے گا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ حیدر آباد منڈی میں نئے مال 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سندھ لوڈوں میں نئے مال 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوڈوں میں ریٹ کم ہوتا ہے اس میں روڑی کچرا مٹی وغیرہ مکس ہوتی ہے جبکہ آگے بڑی منڈیوں میں مل پاس مال بکتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹڈ مال بھی کافی منڈیوں میں پڑے ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کی ادھار پر 8000 روپیہ من کی بیچ تھی۔ .
Jun 01 2026 12:26:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دوسرے ہلکی کوالٹی مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ہائبرڈ جوار 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گنگا لائن وغیرہ کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار اوکاڑہ کوالٹی مال ہی نہیں ہیں۔ دوسرے علاقوں کے ہلکی کوالٹی مکس ہو کر دوسری منڈیوں میں سیل ہو رہے ہیں۔ .
Jun 01 2026 12:06:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی مالوں کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ گاہکی بھی خاموش ہے جبکہ سیلنگ بھی نہیں ہے۔فلحال مزیداری نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott