+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2026 11:31:26
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی لائنوں پر 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ ملتان اور فیصل آباد منڈیوں میں کمیشنوں پر مال بھیج دیتے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ اٹھتی نہیں ہے۔ جن تھوڑے بہت ٹریڈرز کے پاس مال ہیں وہ وہ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ریٹ بھی اچھا ہے۔ دوسری جانب فل حال نیچے ڈیمانڈ بھی سلو ہے۔