+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2026 17:35:51
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ ملتان منڈی میں پرانے مال کے 18500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ بکنگ میں بھی جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال بک کروائے ہیں ری سیل میں پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔