+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2026 17:11:36
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ گاہک بھی بن جاتا ہے جبکہ آمدن بھی بھرپور ہے مال مل بھی جاتے ہیں۔