+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2026 15:18:06
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن ریسیل والے مالوں کے 155 جبکہ نپر رسیل والے مالوں کے 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نیو کراپ آسٹریلیا سے 505 ڈالر جبکہ اولڈ کراپ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔