Turmeric | ہلدی ثابت
Oct 13 2026
لوسن کی آج کی تازہ رپورٹ اور مارکیٹ کی صورت حال
Jul 13 2026 18:53:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13445 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13200 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13105 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 13 2026 18:50:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ ملتان منڈی میں 50000/51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 13 2026 18:49:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مالوں کے 154.5/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نپر کوالٹی 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jul 13 2026 18:41:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 13 2026 18:36:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jul 13 2026 18:33:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 92.5/93 کینیڈا کے مال 94 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 13 2026 18:31:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10700/10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اونچا ہے۔ .
Jul 13 2026 18:27:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 470 جبکہ پرولائن 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار کمزور ہے اور ملتان منڈی میں پرانے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں نئے مالوں کے 100/50 توڑے کی آمدن ہے اور مال ہلکے اور نمی والے ہیں۔ .
Jul 13 2026 18:19:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10700/750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 13 2026 18:14:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھلوں میں گوار کی کاشت جاری ہے۔ .
Jul 13 2026 18:11:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آگے کچھ دنوں تک قصور کی کراپ کی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 13 2026 18:10:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6600/6625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹے باز اوپر ریٹس میں بڑھا کر بیچ دیتے ہیں جبکہ نیچے دوبارہ کوور کر لیتے ہیں۔ .
Jul 13 2026 17:48:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کی آج مصر میں مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئی ہے بکنگ 1275 ڈالر بتا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پاکستان میں بھی مصری برسیم نئے مال کا خریدار بن جاتا ہے 14500 میں لیکن اچھے گھر بیچو نہیں ہیں۔ ہلکے گھر بیچتے ہیں لیکن ان سے کوئی لیتا نہیں ہے۔ .
Jul 13 2026 17:19:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jul 13 2026 16:26:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13200 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13105 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 13 2026 15:41:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ 2000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور پلانٹ والے مال کے 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں جبکہ کچے مال لائنوں پر 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 43000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے اچھے مالوں کے۔ یہ اچھے مالوں کے ریٹ ہیں باقی ہلکی کوالٹی مال 38000/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی کریں۔ .
Jul 13 2026 15:25:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں حاضر کراپ کی جو کہ کراچی پورٹ پر 160 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برانڈڈ موٹے مالوں کی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 212 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اس کے علاؤہ ہلکے مال 600 اور 10/12٪ دال کوالٹی والے مال 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 315 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 13 2026 15:21:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 8000 سے لیکر 11500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے دیسی مال 13500 سے 14500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پرانا مصری برسیم 12000 جبکہ نیا مصری برسیم 14500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے .
Jul 13 2026 15:10:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93 کینیڈا کے مال 94 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے 290/300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 13 2026 15:01:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی اونچا ہے اور مال اکا دکا ہیں ٹریڈرز مال بیچنے کے ہی خواہشمند ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 470 جبکہ پرولائن 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں پرانے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 13 2026 14:57:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مالوں کے 154.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نپر کوالٹی 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے اس کے باوجود ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے اور بکنگ کمزور ہونے کی صورت میں ٹریڈرز بکنگ میں کام کریں گے۔ .
Jul 13 2026 14:43:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گولی کوالٹی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں پرانے مالوں کے 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں تاہم پرانے مالوں کی کوالٹی ہلکی ہے اور نئی مالوں کی امپورٹ میں وارہ نہیں ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 13 2026 14:38:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں جو کہ کراچی پورٹ پر 32958 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jul 13 2026 14:15:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10700/10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1010/1015 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12324 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ برازیل کی کراپ ڈسٹرب ہونے کی وجہ سے انڈیا برما سے گاہک ہے اور بکنگ تیز ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی تیز ہے۔ .
Jul 13 2026 13:53:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ 6165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 13 2026 13:37:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13915 العربیہ 13745 سفینہ 13815 رمضان 13765 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13765 کمالیہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13460 اتحاد 13490 ڈھرکی 13430 گھوٹکی 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13570 حمزہ 13550 اشرف 13560 فاطمہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13325 کرن شوگر ملز کے 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13192 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 8/9 ڈالر کمزور اوپن ہوئی ہے اور 461 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 13 2026 12:55:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے اور 1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 13 2026 12:50:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 13 2026 12:36:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10700/750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ لائنوں پر نئی فصل کی تھوڑی تھوڑی آمدن ہورہی ہے جہاں کھل کر آمدن شروع ہو گئی وہاں ریٹس میں مزید کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 13 2026 12:22:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6550/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ بکنگ اولڈ کراپ 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 176 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott