+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2026 15:06:12
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی بھی خاموش ہے۔ ملتان منڈی میں پرانے مال 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر سیلر آپشن 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فارورڈ بائر آپشن سودوں کا نا ہی کوئ گاہک ہے اور بیچ بھی کوئ نہیں ہے۔ وقتی غیر یقینی صورت حال ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ دوسری جناب دیسی برسیم پلانٹ والے تیار مال 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 16000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔