+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2026 14:36:39
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ کراچی میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال وقتی مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انڈین مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 20660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔