+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2026 12:43:51
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔ مارکیٹ خاموش ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 
380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

لال جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 7800/8200 روپیہ من تک ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار 7500/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔