+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2026 12:27:40
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10200 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ سٹاکسٹ گاہک بھی بن جاتے ہیں جبکہ آمدن بھی بھرپور ہے۔