+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2026 12:25:56
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مونگ کی فصل بھی اس دفعہ اچھی ہے جبکہ بڑے سٹاکسٹ دوسری آئٹمز میں دلچسبی کے رہے ہیں۔