+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2026 11:50:15
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4750/4800 روپیہ من جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4900/4950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 40 سینٹس نرم ہوئی ہے اور بلیک سی ریجن سے 228.90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جب تک مارکیٹ میں امپورٹ کی صورتحال واضح نہیں ہوتی تب تک مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔