+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2026 11:48:54
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔