+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2026 19:06:40
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں امپورٹرز 15 ستمبر بائر والا کام نہیں کر رہے ہیں شپمنٹس کے مسئلے ہونے کی وجہ سے۔ ابھی 5 اکتوبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 21000 میں مال مل جاتا ہے جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر سیلر آپشن مال 19000 میں مل جاتے ہیں۔ بکنگ 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 19047 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب پرانا مصری برسیم ملتان منڈی میں 20000/20300 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ 11000 کی تیزی آئ ہے مارکیٹ میں ابھی گاہکی خاموش ہے۔ دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں پلانٹ والے تیار مال 20800/21000 میں مل جاتے ہیں۔