+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2026 18:42:35
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 172 جبکہ نپر کوالٹی 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ کرمسن ریسیل والے مالوں کے 155/156 جبکہ نپر رسیل والے مالوں کے 162/163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔