+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2026 18:28:10
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں پر آمدن بھی ہورہی ہے جبکہ خریدار بھی ضرورت کے مطابق ہے۔