+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2026 18:21:25
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کوڈ رادھا کشن میں 300 جبکہ قصور میں 1000 پلس بوری کی آمدن تھی اور 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 2800/2850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔