+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2026 18:09:06
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ لائنوں پر آمدن بھی بھرپور ہے جبکہ گاہک بھی بن جاتا ہے۔