+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2026 14:47:01
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ کراچی میں 34600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ 97٪ پیوریٹی والے مالوں کے 2380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 33617 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔