+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2026 13:39:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13460 العربیہ 13435 اور سفینہ 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13495 کمالیہ 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13055 یونائیٹڈ 13050 اے کے ٹی 13065 ڈھرکی 13050 گھوٹکی 13025 الائنس 13020 ایس جی ایم 13010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13175 آروائے کے 13180 فاطمہ 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13010 آبادگار 13035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 50/60 روپیہ کوئنٹل مزید ڈاؤن ہوئی ہے اور اگست فکس کے سودوں کے 12990 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 15 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 529 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔