+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2026 18:37:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13070 یونائیٹڈ 13065 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور اگست فکس کے سودوں کے 12975 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔