+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2026 18:32:58
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں بھی 6000 روپیہ من تک ریٹ مانگتے ہیں۔ نیچے وکرا سلو ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔