+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2026 18:30:14
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج قصور اور کوٹ رادھا کشن کی منڈیوں میں ٹوٹل 500/700 بوری کی آمدن تھی اور 2800/2950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔