+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2026 18:18:17
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئی خاص کام کاج بھی نہیں ہے۔ ٹریڈرز برسیم وغیرہ میں کام کر رہے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 
380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 8000/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار 7500/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔