+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2026 18:15:38
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب میں گوار کی کاشت کے بعد وقفے وقفے سے بارشیں ہوتی رہی لیکن تھر پارکر میں بارشیں بہت کم ہوئی ہیں وہاں گوار کی فصل کو اب بارشوں کی ضرورت ہے۔