+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2026 16:51:04
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ کراچی مارکیٹ میں پرانے مال کے 20400 تک کام ہو گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی نئے مال 15/15 بائر آپشن 23000 ریٹ مانگنے لگ گئے ہیں۔