+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2026 15:16:15
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ملتان منڈی میں پرانے مال کے 19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک ہے۔ وقتی بازار تیز نظر آ رہا ہے۔