+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2026 11:48:17
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جبکہ فل حال نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔