+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2026 18:33:48
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نیا مال 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن والے سودے 20000 روپیہ من تک مل جاتے ہیں۔ پرانے مال کراچی مارکیٹ میں 17500 روپیہ من تک مل جاتے ہیں۔