+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2026 18:31:37
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وی آئی پی مال جو کے اکا دکا ہیں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کام کاج سست ہے کیونکہ ٹریڈرز برسیم وغیرہ میں مصروف ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 9000/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار 8800/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔