+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2026 18:02:09
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں کرمسن کوالٹی 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے وقتی مارکیٹ بہتر ہے۔ نپر جہاز والے مالوں کے ریسیل میں 166 جبکہ کرمسن 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آمدن والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔