+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2026 14:57:20
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مصری برسیم کراچی مارکیٹ نیا مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پرانے مال کے کراچی سے 16700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال خریدے ہیں ان ریٹوں میں پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں جبکہ امپورٹرز بھی نفع پکا کر رہے ہیں۔