+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2026 14:55:45
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔