+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2026 13:58:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13550 العربیہ اور سفینہ 13490 المعیز 2 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13500 کمالیہ 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13115 یونائیٹڈ 13110 اے کے ٹی 13125 ڈھرکی 13075 گھوٹکی 13050 الائنس 13060 ایس جی ایم 13040 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13180 آروائے کے 13185 فاطمہ 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ کرن 13060 رانی پور شوگر ملز کے 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور اگست فکس کے سودوں کے 13005 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ لوکل مارکیٹ کا دارومدار ایکسپورٹ پر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 13 ڈالر تیز ہوئی تھی اور 538 ڈالر ہوکر دوبارہ 534 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔