+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2026 18:52:51
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مصری 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 18800 جبکہ سیلر آپشن 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم آرکو برانڈ 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 18000 جبکہ سیلر آپشن والے سودے 17700 روپیہ من تک مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی خاموش ہے۔