+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2026 18:38:49
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار کے 9000/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں گاہک بھی نہیں ہے اور بیچ بھی نہیں ہے جبکہ لائنوں پر اوکاڑہ سائڈ سٹاکیہ گاہک ہے۔