+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2026 17:05:14
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل کے سٹاکسٹ نے پچھلے سال سیزن میں 12000/13000 روپیہ من کا ریٹ دیکھا ہوا ہے تاہم اس سیزن مارکیٹ پچھلے سال کے ریٹس کی نسبت 4000/5000 روپیہ من نیچے ہے جسکو مد نظر رکھتے ہوئے تھل کے سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں لیکن کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے کیونکہ آمدن بھرپور ہورہی ہے اور مال بہت ہیں۔